واشنگٹن 20 اگست : امریکہ کے نائب صدر جو بیڈن اور یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشینکونے بات چیت کے دوران مشرقی یوکرین میں حالیہ دنوں میں ہوئے تشدد کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
style="text-align: right;">وائٹ ہاؤس سے کل جاری بیان میں بتایا گیا کہ مسٹر بائیڈن اور مسٹر پوروشینکو نے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور یوکرین کے مشرقی علاقے میں حالیہ دنوں میں ہوئے تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا۔
مسٹر بیڈن نے کہا کہ مشرقی یوکرین کی صورت حال پر دنیا کی نظر ہے